کنیا[2]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (ہندو) کان چھیدنے کی رسم۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - (ہندو) کان چھیدنے کی رسم۔ the ceremony of boring the ears